: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13اپریل(ایجنسی) ملک کی معروف دو پہیے بنانے والی کمپنی ہونڈا موٹر سائیکل اور اسکوٹر انڈیا (ایچ ایم ایس آئی) انڈین مارکٹ میں نئی موٹر سائیکل لانچ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے. ہونڈا کی نئی بائیک بجاج کی ڈسکور
اور ہیرو کی گلمیر کو ٹکر دے سکتی ہے، ہونڈا کی نئی بائیک کا نام سی بی 125ایف ہونے کی امید ہے ، پیچھلے دنوں اس بائیک کی پیٹینٹ امیج لیک ہوگئی ہے، نئی بائیک کا انجن پورانے ماڈل سے کافی الگ ہے، نئی بائیک کی 125 سی سی والی پریمیم موٹر بائیک ہوگی.