: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22نومبر(ایجنسی) میسج بھیجنے والے میسنجنگ ایپ نے چہارشنبہ کو کہا کی اسے نے اپنے موبائل ویلٹ کو بڑھاوا دینے کےلیے ایئر ٹیل پیمنٹ بینک کے ساتھ ہاتھ
ملایا ہے. اس سے ہائیک یوزرس کرنے والوں کی پہنچ بینک پروڈکٹ کے ساتھ ساتھ ادائیگی تک رسائی ہوگی.
ایجنسی کی خبروں کے مطابق، ہائک کے 100 کڑوڑ سے زائد رجسٹرڈ صارفین ہیں.