the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی ) دہلی ہائی کورٹ نے بڑی ای کامرس کمپنیوں ایمیزون اور فلپ کارٹ اور دیگر کئی ای کامرس ویب سائٹس کو حکم دیا ہے کہ وہ ایسی مصنوعات فروخت نہ کریں جو ریلائنس اور جیو ٹریڈ مارک کی خلاف ورزی کرتی ہوں۔ جسٹس سوربھ بنرجی نے حکم دیا کہ ریلائنس اور جیو کے ٹریڈ مارکس کی خلاف ورزی کرنے والی تمام مصنوعات کی تیاری اور اشتہارات پر بھی پابندی لگائی



جائے۔
در حقیقت ریلائنس اور جیو کے ٹریڈ مارک سے ملتے جلتے ناموں اور کمپنی کے لو گو کا استعمال کرتے ہوئے بہت سے ای کامرس پلیٹ فارمز پر مصنوعات فروخت کی جارہی تھیں۔ ریلائنس اور جیو کی ساکھ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ کمپنیاں صارفین کے اعتماد سے کھیل رہی تھیں۔ ہائی کورٹ نے واضح طور پر کہا کہ کوئی بھی پروڈکٹ جو ریلائنس یا جیونے نہیں بنایا ہے اسے ریلائنس یا جیو کے نام پر فروخت نہیں کیا جا سکتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.