the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/6جولائی(ایجنسی) معروف آٹوموبائل کمپنی ہیروموٹر نے نیا موٹر سائیکل ہیرو ایکسٹریم XTreme 200R کو لانچ کردیا ہے، 200 سی سی سیگمنٹ میں اسی کفایتی بائیک بتایا جارہا ہے، ایکسٹریم 200 آر کو پہلی بار کمپنی نے آٹو ایکسپو 2016 میں پیش کیا تھا، لیکن ہیرو



نے اسے دو سال بعد لانچ کیا ہے، ہیرو ایکسٹریم 200 آر کا ڈیزائن ایکسٹریم سے کافی ملتا ہے.

موٹر سائیکل میں ڈیجیٹل - انسٹرمنٹ کلسٹر دیا گیا ہے، 199.6 سی سی والی نئی موٹر سائیکل میں سنگل سلنڈر ایئر کولڈ انجن دیا گیا ہے، اس میں 5 اسپیڈ ٹرانسمیشن دیا گیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.