: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/یکم مئی(ایجنسی) ہیرو موٹرکارپ نے ایکس پلس XPulse کو ہندوستان میں لانچ کردیا ہے، اس بائیک کو سب سے پہلے 2017 EICMA شو اور 2018 کے آٹو ایکسپو کے دوران شو کیس کیا گیا تھا، ایکس پلس اب ہندوستان کی سب سے کفایتی ایڈوینچر
بائیک بن گئی ہے، XPulse 200 FI کی قیمت 1.05 لاکھ روپے XPulse Carb کی قیمت 97,00 روپے اور 200T کے لیے 94,00 روپے رکھی گئی ہے، ساری قیمتیں ایکس شوروم ، دہلی قیمت ہے، ایکس پلس کے دونوں ویرینٹ میں یونیک فیچرس ہے اور الگ -الگ گراہکوں کو نظر میں رکھ کر دیئے گئے ہیں-