: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/9فروری(ایجنسی) گریٹر نوئیڈا میں چل رہے 14ویں آٹو ایکسپو میں کار اور بائیک کمپنیاں اپنے وہیکلس کو زبردست طریقہ سے لانچ کررہی ہیں- اس بار ایکسپو میں بی ایم ڈیبلو کے پویلین میں کاروں کے ساتھ ہی خوبصورت بائیکس کا نظارہ دیکھنے
کو ملا- ایسے میں ہیرو نے بھی اپنی پہلی ایڈوینچر بائیک کو شو کیس کر دیا ہے، کمپنی نے اس بائیک کو ایکس پلس Xplus 200 کا نام دیا ہے، ایکس پلس ہیرو کی آنے والی موٹرسائیکل ہے،
ہیرو نے اس موٹرسائیکل میں 199.5cc کا سنگل سلنڈر ، فیول انجن لگایا ہے.