: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 25 جنوری (یو این آئی ) رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کے کمزور نتائج کے دباؤ میں مہندرا کے چھ فیصد سے زیادہ لڑھکنے سے اسٹاک مارکیٹ نے آج گزشتہ روز کی تیزی گنوادی اور تقریباً نصف فیصد کی گراوٹ پر رہا۔
انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) خدمات کے شعبے
کی ایک بڑی کمپنی ٹیک مہندرا کا مالی سال 2023-24 کی دسمبر میں ختم ہونے والی تیسری سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر خالص منافع 60.6 فیصد کم ہو کر 510 کروڑ روپے پر آگیا۔ اس سے حوصلہ شکنی کے شکار سرمایہ کاروں کی بھاری فروخت کی وجہ سے جمعرات کو ٹیک مہندرا کے حصص چھ فیصد سے زیادہ گر گئے۔