اور نگ آباد ، 4 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان میں جی ایس ٹی 2.0 اصلاحات 22 ستمبر 2025 سے نافذ العمل ہوں گی جن کے تحت گھریلو استعمال کی بیشتر روز مرہ اشیاء پر ٹیکس میں نمایاں کمی کی گئی
ہے۔
ستمبر کو جی ایس ٹی کونسل کی 56 ویں میٹنگ میں نئے دو سلیب ڈھانچے کو منظوری دی گئی 3 ہے جو پہلے سے موجود چار درجے کے پیچیدہ نظام کی جگہ لے گا، اس فیصلے سے گھریلو صارفین کو ر اور براہ راست راحت ملے گی۔