: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 15 اگسٹ (ذرائع) وزیرِاعظم نریندر مودی نے عوام کو بڑی خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ "اگلی نسل کا جی ایس ٹی" دیوالی سے پہلے نافذ کیا جائے گا، جس سے شہریوں پر ٹیکس کا بوجھ
نمایاں طور پر کم ہو جائے گا۔قوم سے خطاب میں وزیرِاعظم مودی نے کہا، "اس دیوالی ہم عوام کو دوہرا تحفہ دیں گے۔" اس اعلان سے نہ صرف ٹیکس میں کمی آئے گی بلکہ تہواری سیزن میں خرچ اور خریداریاں بھی بڑھنے کا امکان ہے۔