: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) جنوری 2024 میں اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کا کلیکشن 172129 لاکھ کروڑ روپے رہا، جو جنوری 2023 میں جمع کیے گئے 155922 کروڑ روپے سے
10.4 فیصد زیادہ ہے۔
قابل ذکر ہے کہ یہ اب تک کی دوسری سب سے زیادہ ماہانہ وصولی ہے اور اس مالی سال میں 1.70 لاکھ کروڑ روپے یا اس سے زیادہ کی وصولی کے ساتھ تیسرا مہینہ ہے۔