: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 17 فروری (یواین آئی) عالمی سطح پر کمزور اشاروں کے درمیان گھریلو سطح پر او این جی سی ، ایچ ڈی ایف سی بینک ، آئی سی آئی سی آئی بینک اور ایچ ڈی ایف سی جیسی گھریلو کمپنیوں کی شیئر میں زبردست فروخت کے سبب اسٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا بی ایس ای
کا سنیکس 108 پوائنٹس کی گراوٹ سے 94. 51996پوائنٹس پر کھلا۔
ابتدائی کاروبارمیں ہی33. 52033 پوائنٹس کی اعلی ترین سطح پر پہنچ گیا تھا لیکن فروخت کے دباؤ کے آغاز کے بعد یہ 51681.48 پوائنٹس کی کمترین سطح پر چلا گیا۔
اب یہ 222.51 پوائنٹس ٹوٹ کر 51881.6 پر کاروبا ر کر رہا ہے۔