the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی) برہم پتر ویلی فرٹیلائیزرس کارپوریش لمیٹیڈ (بی وی ایف سی ایل)، نام روپ (آسام) کو یوریا پروڈکشن یونٹس کو چلانے کے لیے 100 کروڑ روپیے کی گرانٹ دی جائے گی۔

وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت



میں معاشی امور کی کابینی کمیٹی نے محکمہ کھاد کی تجویز کو بدھ کے روز منظوری دے دی۔

بی وی ایف سی ایل، نام روپ عوامی شعبے کے انٹرپرائز ہے جو کمپنی ایکٹ کے مطابق مرکزی حکومت محکمہ کھاد کے انتظامی کنٹرول کے تحت بنایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.