: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14جون(ایجنسی) آدھار کو موبائل نمبر سے لنک کرانے کے لیے آدھار کی ضرورت ختم ہوجائے گی، دراصل ٹیل ی کام کمپنیاں اب آدھار کی جگہ نئی آئی ڈی کا استعمال کریں گی، حکومت
نے ٹیلی کام آپریٹروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے سسٹم اور نیٹ ورک میں بدلاؤ کرکے آدھار نمبر کی جگہ پر ورچیول آئی ڈی کی سہولت دیں اور موبائل یوزرس کے لیے لمیٹیڈ کے وآئی سی میکنزم کو اپنائے.