: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1اپریل(ایجنسی) حکومت نے مستقل اکاؤنٹ نمبر (پین) کے ساتھ بائیومیٹرک شناختی نمبر "آدھار" کو لنک کرنے کی مدت کو چھ ماہ اور بڑھا کر 30 ستمبر 2019 تک کردیا ہے، ایک سرکاری بیان میں یہ معلومات دی گئی ہے، یہ چھٹا موقع ہے
جب حکومت نے پین کو آدھار سے جوڑنے کے لیے مدت بڑھائی ہے، حکومت نے پچھلے سال جون میں کہا تھا کہ ہر شخص کو 31 مارچ تک اپنی بائیومیٹرک پہنچان والی آدھار نمبر کو پین کے ساتھ جوڑنا ہے.
آدھار سے پین کو جوڑنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2019 ہے.