: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28ستمبر(ایجنسی) اب جلد ہی آپ پیزا کی طرح پٹرول اور ڈیزل بھی گھر بیٹھے آن لائن آرڈر کرسکیں گے، اور اس کی ڈیلیوری آپ کے گھر پر کی جائے گی. پٹرولیم وزیر دھرمیندرپردھان نے انڈیا موبائل
کانگریس میں چہارشنبہ کو اس بارے میں بتایا. مرکزی وزیر نے کہا کہ حکومت ایسے منصوبے پر کام کر رہی ہے جس کے ذریعے جلد ہی ای کامرس کی ویب سائٹ پر پٹرولیم مصنوعات دستیاب ہوں گے. اس سے متعلقہ کمپنیوں سے بھی بات چیت کی گئی ہے.