the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،29مئی(یو این آئی)مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے کہا کہ حکومت خردہ تاجروں کے کاروبار کو آسان اور ان کی رسائی میں اضافہ کرنے کے لئے تکنیکی مدد فراہم کرانے پر کام کررہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے متعدد اسکیم اور پروگرام شروع کیے ہیں جو ہندوستان کو ایک مضبوط قوم بنانے میں مدد کریں گے۔تاجروں کے سوالات پر انہوں نے کہا کہ اصطلاحی قرضوں ، کرنسی قرضوں اور دیگر امور سے متعلق دیگر مسائل وزارت خزانہ کے سامنے اٹھائے جائیں گے۔
مرکزی وزارت تجارت و صنعت نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ مرکزی وزیر نے دیر شام ویڈیو



کانفرنسنگ کے ذریعہ ٹرید یونین کے نمائندوں سے ملاقات کی ۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران قوم نے خود کو کووڈ-19 سے لڑنے اور صلاحیت پیدا کرنے کے لئے تیار کیا،حفاظتی آلات جیسے کی ماسک،سینیٹائزر،دستانے،پی پی ای کے گھریلو مینو فیکچرنگ کو فروغ ملا ،صحت شعبے کےبنیادی ڈھانچہ کی ترقی میں تیزی آئی اور لوگوں میں شعور بیدار ہوا۔انہوں نے کہا کہ ضروری اور غیر ضروری کے درمیان فرق کیے بغیر بیشتر دوکانوں کو کھول دیے جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔وزارت صحت کی ہدایات کا خیال کرتے ہوئے مال میں باقی دوکانوں کو کھولنے کا فیصلہ بھی جلد ہی کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.