the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) سرچ انجن کمپنی گوگل نے اپنے تیسری جنریشن کے اسمارٹ فون پکس 3 اور پکسل ایکس ایل کو لانچ کردیا ہے، ان اسمارٹ فون کی ٹکر اپیل کے آئی فون ایکس ایکس اور سیمسنگ کے نوٹ 9 سے ہوگی یہ دونوں اسمارٹ فون ایک نومبر سے ہندوستانی بازار میں دستیاب ہونگے، حالانکہ تیسری جنریشن کے فون لانچ ہونے کے بعد بھی دوسری جنریشن کے اسمارٹ فون پکسل 2 ایکس ایل کے 64 جی بی ورژن کی فروخت جاری رہے گی.

گوگل نے کل دیر شام نیویارک میں ایک پروگرام میں پکسل سلیٹ ٹیب لیٹ اور پکسل بک



لیاب ٹاپ اور گوگل ہوم ہب ڈیوائس سے بھی پردہ اٹھایا-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.