نئی دہلی، 18 جولائی (یو این آئی) ہندوستان کی سب سے بڑی سولر پی وی ماڈیول بنانے والی کمپنی گولڈی سولر ، جو اے آئی سے چلنے والی پی وی ماڈیول مینو فیکچرنگ لائن کے ساتھ مربوط ہے اپنے ناک۔ آری، 2025 پہل کے ذریعے سولر ماڈیول کے لیے 10,000 سے زائد افرادی قوت کو ملازمت دینے اور اپنے گولڈ ویژن کو پورا کر نیکے مقصد
سے اپنے کاروبار کو مکمل کرنے کے لیے تیار ہے۔
سورت میں یکم جون، 2025 کو اس کے آغاز کے بعد سے جے پور ، نوئیڈا، کولکتہ ، حیدر آباد اور بنگلور میں تقریبات کے ساتھ جاب فیئر میں 2,000 سے زیادہ امید واروں نے حصہ لیا ہے تو جس میں 1,000 سے زیادہ نئے گریجویٹس شامل ہیں۔ آئندہ میلہ راجکوٹ میں 20 جولائی 2025 کو منعقد ہوگا۔ میدواروں