the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29نومبر(ایجنسی) جمعرات کو کاروبار میں بھی سونے کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھنے کو ملا ہے، آج کے کاروبار میں سونا 20 روپے ٹوٹ کر 31،540 روپے فی 10 گرام کی سطح پر بند ہوا، سونے کی قیمتوں میں اس گراوٹ



کی وجہ سے مقامی جیولرس اور سست مانگ رہی ہے، جہاں ایک اور روپیہ لگاتار مضبوط ہورہا ہے وہیں دوسری طرف کمزور عالمی رخ کو لوگ نظر انداز کررہے ہیں. وہیں دوسری طرف چاندی بھی 60 روپے کم ہوکر 37160 روپے کلوگرام پر بند ہوئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.