the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

سونے میں پھر آئی گراوٹ

Wed 02 May 2018, 18:27:40
نئی دہلی/2مئی(ایجنسی) دنیا بھر کے بازار میں دھیمے رخ کے درمیان مقامی زیورات ساز کے کمزور مانگ سے دہلی صرافہ بازار میں چہارشنبہ کو سو نے کی قیمت



70 ٹوٹ کر 32130 روپے فی دس گرام پرآگئی- چاندی کی قیمت بھی 250 روپے گر کر 40250 روپے فی کلو گرام رہی- اسکی وجہ سے سکہ سازوں اور صنعتی یونٹس کی طرف سے مانگ کمزور ہونا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.