the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29جنوری(ایجنسی) بیرون ملک مارکیٹوں میں مضبوطی کے رخ اور شادیوں کے سیزن میں خریداری بڑھنے سے دہلی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں منگل کو بھی تیزی جاری رہی، ہفتے کے



دوسرے کاروباری دن منگل کو سونے کی قیمت 100 روپے فی 10 گرام  33،750 روپے ہوگیا، صنعتی اکائیوں اور سکہ سازوں کا اٹھاؤ بڑھنے سے چاندی بھی 200 روپے کی تیزی کے ساتھ 41 ہزار روپے فی کلوگرام کے سطح پر پہنچ گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.