the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/20جون(ایجنسی) مضبوط عالمی رخ اور مقامی مینوفیکچرر کی تازہ خریدسے جمعرات کو دہلی صرافہ بازار میں سونا 280 روپے بڑھ کر 34000 روپے کی سطح کے پار کرکے 34020 روپے فی 10 گرام پر پہنچ گیا، آل انڈیا صرافہ تنظیم نے یہ معلومات دی- صنعتی اکائیوں اور سکہ سازوں کا اٹھاؤ بڑھنے سے چاندی بھی 710 روپے بڑھ کر 39060 روپے فی کلو گرام پہنچ گئی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.