the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12فروری(ایجنسی) سونے کی قیمت میں دوسرے دن بھی گراوٹ جاری رہی، دو دن میں سونے کی قیمت 200 روپے تک گر چکا ہے، چاندی میں بھی گراوٹ جاری ہے، منگل کو دہلی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 145 روپے گر کر 34،080 روپے پر آگیا. قیمت میں



گراوٹ کے پچھے عالمی رخ کا ہاتھ رہا، چاندی کی قیمت 100 روپے کم ہوکر 41،000 روپے فی کلو گرام ہوگیا، چاندی میں آج بھی صنعتی اکائیوں اور سکہ سازوں کی مانگ نہیں رہی، ٹریڈرس کے مضبوط ڈالر کی وجہ سے لوگوں نے سونا خریدنے میں زیادہ دلچسپی نہیں دیکھائی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.