the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 فروری (ایجنسی) عالمی سطح پر سونا اور چاندی کی قیمتوں میں تنزلی کے دوران شادی کے زیورات کی خرید بڑھنے سے جمعرات کو دہلی صرافہ بازار میں سونا 360 روپیےکے



ساتھ 34،660 روپیے فی دس کلو گرام کے ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ حالانکہ اس دوران تجارتی خریدوفروخت گھٹنے سے چاندی 140 روپیے کی گراوٹ کے ساتھ1660 4روپیے فی کلوگرام پر آگئی۔ لندن کا سونا حاضر 4.08 ڈالر کی گراوٹ کے ساتھ 1،336.10 ڈالر فی اونس رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.