the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/19ڈسمبر(ایجنسی) مقامی جوہریوں کی مانگ کم ہونے سے چہارشنبہ کو دہلی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 210 روپے ٹوٹ کر 31،850 روپے فی دس گرام ہو گیا. حالانکہ عالمی بازاروں میں



قیمتی دھاتوں کی حالت بہتر ہوئی ہے، چاندی بھی 435 روپے کم ہوکر  37،880 روپے فی کلوگرام رہی- صرافہ بزنیسمینوں کے مطابق مقامی جوہریوں اور خوردہ فرشوں کی مانگ کم ہونے سے سونے کی قیمت کم ہوئی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.