: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20فروری(ایجنسی) سونے کی قیمت میں چہارشنبہ کو گراوٹ آئی، حالانکہ چاندی کی قیمت بڑھ گئی، دہلی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 210 روپے کم ہوکر 34،470 فی 10 گرام پر پہنچ گئی،
وہیں چاندی کی قیمت میں اچھی خاصی تیزی آئی.
صرافہ بازار میں چاندی کی قیمت 450 روپے کی تیزی کے ساتھ 41،800 پر پہنچ گئی- زیورات کے مطابق مضبوط عالمی رخ کے باوجود سونے کی قیمت میں گراوٹ آئی.