: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 6 جنوری (یواین آئی) بیرون مملک میں قیمتی دھاتوں میں تیزی سے گھریلو فیوچر مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ ہوا کیونکہ دونوں قیمتی دھاتوں کی چمک بڑھ گئی ہیں ایم سی ایکس
فیوچر مارکیٹ میں سونا 94 روپے یا 0.18 فیصد اضافے سے 51،814 روپے فی 10 گرام پر آگیا۔
گولڈ منی 86 روپے اضافے سے 51،798 روپے فی 10 گرام پہنچ گیا ۔
چاندی کی قیمت بھی 419 روپے یا 0.59 فیصد اضافے کے ساتھ 71،277 روپے فی کلوگرام ہوگئی۔