: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/27جون(ایجنسی) کمزور عالمی رخ کے درمیان تاجروں کے سودے کم ہونے سے جمعرات کو بازار میں چاندی 237 روپے کم ہوکر 37٫625 روپے فی کلوگرام پر آگئی، ملٹی کموڈیٹی ایکسچینج میں جولائی مہینے میں
ڈیلیوری والی چاندی 237 روپے یعنی 0.63 فیصد گر کر 37
625 روپے فی کلوگرام پر رہی، اس میں 10٫708 بہتری کا کاروبار ہوا-
ستمبر مہینے میں ڈیلیوری والی چاندی 248 روپے یعنی 0.65 فیصد کم ہوکر 38٫146 روپے فی کلوگرام پر رہی-