the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی/24جنوری(ایجنسی)سستی قیمتوں پر ہوائی سفر کروانے والی ایئرلائن نے ری پبلک ڈے پر خاص آفر پیش کیا ہے- گو ائیر نے گھریلو نیٹ ورک کے لیے 726 روپے کے بیس فیئر میں آفر پیش کیا ہے- پانچ دنوں تک چلنے والے ری پبلک ڈے آفر پیش کیا ہے- پانچ دنوں تک چلنے



والے ری پبلک ڈے آفر کے تحت 1 مارچ سے 31 ڈسمبر 2018 تک کے لیے ٹکٹ بکنگ کی جا سکتی ہے-
یہ آفر محدود وقت کے لیے ہے- ایئر لائن گو نے ایک ریلیز میں بتایا کہ ری پبلک ڈے آفر کے تحت ڈسکاؤنٹ دیا جارہا ہے-
اور سب سے سستی ٹکٹ 726 روپے کی ہوگی اور سب سے مہنگی 3،926 روپے کی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.