: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/4اگست(ایجنسی) تہواری سیزن میں اگر آپ باہر جانے یا کسی سفر کا منصوبہ بنارہے ہیں تو یہ خبر آپ کے کام کی ہے، بجٹ ایئر لائن کمپنی گو ایئر نے حد رعایتی کرایوں پر 10 لاکھ سیٹوں کی پیشکش کی ہے، اس کے تحت ایک طرف کے سفر کی شروعاتی کرایہ 1099 روپے ہوگا، گو
ایئر نے بیان میں کہا کہ تہواری سیزن کے تحت ڈیجیٹل والیٹ کمپنی پے ٹی ایم سے ادائیگی کرنے پر گراہکوں کو 250 روپے تک کا کیش بیک بھی ملے گا.
کمپنی نے کہا کہ ان ٹکٹوں کی بکنگ 4 اگست سے 9 اگست تک کی جاسکتی ہے، اسکے تحت 4 اگست سے لیکر 31 دسمبر تک سفر کیا جاسکے گا.