the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/8نومبر(ایجنسی) ہندوستانی باسکٹ basketکے خام تیل کی بین الاقوامی قیمت منگل کو 62.83 ڈالر فی بیرل ریکارڈ کی گئی. یہ پیر کو درج قیمت 61.57 ڈالر فی بیرل سے زیادہ رہی. پٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت کے ماتحت Petroleum Planning and Analysis Cell (PPAC) کی جانب سے بدھ کو جاری



معلومات کے مطابق، روپے کے تناظر میں ہندوستانی باسکٹ کے خام تیل کی قیمت منگل کو بڑھ کر 4071.49 روپے فی بیرل ہو گئی، جبکہ پیر کو یہ 3984.94 ایک بیرل تھا.
پی پی اے سی کے مطابق، روپیہ منگل کو کمزور ہوکر 64.81 روپے فی ڈالر کی سطح پر بند ہوا، جبکہ پیر کو یہ 64.73 روپے فی ڈالر تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.