the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
دہلی، 26 مارچ (ذرائع) ہندوستان بھر میں کئی یو پی آئی صارفین لین دین میں  غیر متوقع تکنیکی مسائل کا سامنا ہے، صارفین گوگل پے، پے ٹی ایم اور دیگر جیسی مقبول ایپس پر ادائیگی کرنے کی کوشش کرتے وقت لین دین نہیں ہونے کی شکایت کررہے ہیں- ٹریکینگ ویب سائٹ ڈاؤن ڈیکٹیٹر  کے ڈیٹا سے پتہ چلتا ہے کہ شام 6 بجے سے



یو پی آئی ادائیگی پر 3000 سے زیادہ شکایتں آئی، حالانکہ بعد میں یہ ٹھیک سے کام کرنے لگا۔
بتادیں کہ کئی یوزرس  کو اپنے یو پی آئی پیمنٹ فیل ہونے یا پروسیس ہونے میں دیری ہونے کا مسئلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے-اسکے علاوہ، کئی بینکوں کے گراہکوں کو یو پی آئی کے ذریعہ پیسے بھیجنے اور وصول کرنے میں بھی پریشانی ہورہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.