: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،14 جنوری (یواین آئی) مکیش امبانی کی ریلائنس جیو نے اوسط 4 جی ڈاؤنلوڈ اسپیڈ میں ایک بار پھر اپنا جلوا برقرار رکھا ہےجبکہ اپلوڈ میں ووڈافون آئڈیا اول ہے ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا (ٹرائی) کے دسمبر ماہ کے اعدادو شمار کے مطابق جیو کی اوسط ڈاؤنلوڈ
اسپیڈ 20.2ایم بی پی ایس درج کی گئی۔
پچھلے دو ماہ سے ریلائنس جیو کی اوسط فور جی ڈاؤنلوڈ اسپیڈ 20 ایم بی پی ایس سے زیادہ بنی ہوئی ہے۔
پچھلے تین برسوں میں سے بھی زیادہ وقت سے ریلائنس جیو ڈاؤنلوڈ اسپیڈ کے معاملے میں مسلسل نومبر ون فور جی آپریٹر بنا ہوا ہے۔