: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14جون(ایجنسی) عالمی کارپوریٹ دنیا میں ایک اور ہندوستانی خاتون نے تاریخ بنانی ہے. divya-suryadevra دیویا دنیا کی سب سے بڑی آٹو کمپنی کا سی ایف او (چیف فنانس آفیسر) کا عہدہ
سنبھالیں گی، جنرل موٹرس (جی ایم) نے ہندوستانی کارپوریٹ divya-suryadevra کو یہ ذمہ داری سونپی ہے، دیویا فی الوقت کمپنی کے کارپوریٹ فانانس ڈپارٹمنٹ کی نائب صدر ہے- وہ ایک ستمبر 2018 کو یہ عہدہ سنبھالیں گی.