the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 30 ستمبر ( یواین آئی) عالمی سرمایہ کاری فرم جنرل اٹلانٹک ریلائنس انڈسٹریز کے ذیلی ادارہ ریلائنس رٹیل وینچرز لمیٹڈ (آر آر وی ایل) میں 0.84 فیصد ایکویٹی کیلئے 3،675 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سلور لیک اور کے کے آر کے بعد ریلائنس رٹیل میں یہ تیسری بڑی سرمایہ کاری ہے۔
بدھ کے روز ریلائنس انڈسٹریز لمیٹڈ



(آر آئی ایل) اور ریلائنس رٹیل وینچرز لمیٹڈ (آر آر وی ایل) نے اس سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔ اس معاہدہ میں ریلائنس رٹیل کی پری منی ایکویٹی کی مالیت 4.285 لاکھ کروڑ روپے بتایا جارہاہے۔
اس سال کے شروع میں جنرل اٹلانٹک نے جیو پلیٹ فارم میں 6،598.38 کروڑ کی سرمایہ کاری کی تھی۔ ریلائنس انڈسٹریز کے ماتحت ادارہ میں جنرل اٹلانٹک کی یہ دوسری سرمایہ کاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.