the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 22 ستمبر (یو این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے بدھ کے روز کہا کہ گھریلو طلب اور برآمدات میں اضافے کی وجہ سے ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح مالی سال 2021 میں 10 فیصد پر برقرار رہ سکتی ہے ، لیکن یہ نرم پڑ کر مالی سال 2022 میں 7.5 فیصد ہو سکتا ہے۔
اے ڈی بی نے اپنی ’ایشیین ڈیولپمنٹ آؤٹ لک 2021‘ کی اپ ڈیٹ رپورٹ میں کہا ہے



کہ مارچ 2022 کو ختم ہونے والے مالی سال میں کورونا وبا کی دوسری لہر سے خدمات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔ اس نے گھریلو کھپت اور شہری شعبے پر بھی اثر ڈالا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہا کہ کورونا ویکسینیشن میں تیزی سے اضافے نے وبا کے اثرات کو کافی حد تک کنٹرول کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تاجروں ، عام لوگوں اور صحت کے شعبے کی تیاری نے وبا کے اثرات کو کم کرنے میں مدد کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.