: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 فروری (یواین آئی) سڑک ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری نے ملک میں زیادہ سے زیادہ الیکٹرک گاڑیوں کو چلائے جانے پر زور دیتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ آئندہ دو برس کے دوران پٹرول اور ڈیزل کی گاڑیوں کی قیمت یکساں کئے جانے کی کوشش کی جائے گی مسٹر گڈکری نے پتنجلی کی طرف سے کورونا کی تصدیق مستند دوا کورینکل کو جاری کئے جانے کے مو قع پر منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کی پٹرول ڈیزل کی گاڑیوں کی
قیمتوں کو یکساں کرنے کے سے متعلق انہوں نے ایک اعل سطحی میٹنگ کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں لتیم آئین بیٹریوں پر بڑے پیمانے پر تحقیق کی جارہی ہے اور سائنسدانوں کو کچھ سہولیات فراہم کرانے کی ضرورت ہے۔ 81 فیصد لتیم آئین بیٹریاں ملک میں تیار ہورہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیاں چلانے سے آلودگی کا مسئلہ کم ہوگا اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد بھی کمی آئے گی جو ماحولیات کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی۔۔