the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/27نومبر(ایجنسی) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں منگل کو لگاتار چھٹے دن گراوٹ درج کی گئی، بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل سست ا ہونے کا فائدہ گھریلو بازار میں گراہکوں کو مل رہا ہے، دہلی میں منگل کو پیٹرول کی قیمت میں



42 پیسے اور ڈیزل میں 4 پیسے فی لیٹر کی کٹوتی درج کی گئی، کولکتہ اور ممبئی میں منگل کو 41 پیسے کی کٹوتی ہوئی، وہیں چنئی میں پیٹرول 44 پیسے سستا ہوا، کٹوتی کے بعد دہلی میں پیٹرول 74.07 روپے، کولکتا 76.06، ممبئی میں 79.62 اور چنئی 76.88 پر پہنچ گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.