the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

پٹرول کی قیمتوں میں کمی

Mon 24 Dec 2018, 18:17:36
نئی دہلی/24ڈسمبر(ایجنسی) پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں گزشتہ چار دنوں سے کٹوتی جاری ہے. دہلی میں پٹرول کی قیمت آج 70 روپے فی لیٹر کے نیچے پہنچ گئیں. آج دہلی میں پیٹرول 69 روپے 86 پیسے اور ڈیزل 63 روپے 83 پیسے فی لیٹر ہو گیا ہے. یہی نہیں کولکتہ، ممبئی اور چنئی میں تو پیٹرول کی قیمت  سال 2018 کے سب سے نچلے سطح پر ہے. خام تیل میں گزشتہ ایک ہفتے تیزی گراوٹ جاری ہے.


شہرپیٹرول/لیٹرڈیزل /لیٹر
دہلی ₹



69.86  
₹ 63.83
ممبئی₹ 75.48  ₹ 66.79
کولکتہ ₹ 71.96  ₹ 65.59
نوئیڈا₹ 69.84  ₹ 63.27
چندی گڑھ₹ 66.05 ₹ 60.78
چنئی₹ 72.48 ₹ 67.38
 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.