: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13ڈسمبر(ایجنسی) بینکوں کے دیوالیہ سے متعلقہ مجوزہ ایف آر ڈی آئی بل 2017 کے مدنظر لوگوں میں پیداہونے والی تشویش کے درمیان وزیر اعظم نریندر مویدی نے آج لوگوں کو یقین دلایا کہ ان کا پیسہ محفوظ ہے۔
18px;="" text-align:="" start;"="">مسٹر مودی نے یہاں صنعتی تنظیم فکی کی 90ویں عام جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس بل کے بارے میں بلا وجہ افواہ پھیلائی جارہی ہے۔ بینکوں میں لوگوں کا پیسہ پوری طرح محفو ظ ہیں۔