the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک/16جنوری(ایجنسی) وائٹ ہاؤس بینک کے سربراہ عہدے کے لیے کولڈ ڈرنک بنانے والی عالمی کمپنی پیپسکو کی سابق سی ای او اندرا نوئی کے نام پر غور کررہا ہے، ہندوستان میں پیدا ہوئی 63 سالہ



نوئی نے 12 سال تک پیپسیکو کی کمان سنبھالنے کے بعد پچھلے سال اگسٹ میں عہدے سے استعفی دے دیا تھا، دی نیویارک ٹائمز کی ایک خبر کے مطابق امریکہ کے صدر کی بیٹی ایونکا ٹرمپ نے نوئی کو انتظامی ساتھی بتایا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.