: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/29جون(ایجنسی)آئی سی آئی سی آئی بینک نے سابق پٹرولیم سیکرٹری Girish Chaturvedi گریش چندرا چترویدی کو Non-executive
ایگزیکٹو چیئرمین مقرر کیا ہے. آئی سی آئی سی آئی بینک نے جمعہ کو یہ معلومات دی. آئی سی آئی سی آئی بینک نے ایک بیان میں کہا کہ ایم کے شرما کی مدت 30 جون 2018 کو ختم ہو رہی ہے. چترویدی کی تقرری یکم جولائی 2018 سے تین سال کے لیے موثر ہوگی.