the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی ، 06 ستمبر (یو این آئی) غیر ملکی زر مبادلہ کے اثاثوں، سونے کے ذخائر اور خصوصی ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر ) میں اضافے کی وجہ سے 30 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 2.3 بلین ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 683.98 بلین ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
اسی دوران گزشتہ



ہفتے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 7.02 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 681.7 ارب ڈالر رہا۔ ریزرو بینک کی طرف سے جمعہ کو جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 30 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے میں غیر ملکی کرنسی کے اثاثے جو کہ غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو ہے، 1.5 بلین ڈالر بڑھ کر 599.03 بلین ڈالر تک پہنچ گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.