the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 3 جون (یو این آئی) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 27 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں لگاتار دوسرے ہفتے بڑھتاہوا 3.9 ارب ڈالرکے اضافے کے ساتھ 601.4 ارب ڈالرپہنچ گیا، وہیں اس کے پچھلے ہفتے میں یہ 4.23 ارب ڈالرکے اضافے کے ساتھ 597.5 ارب ڈالرپررہا تھا۔

ریزرو بینک



کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 27 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر کاسب سے بڑا جزوغیر ملکی کرنسی کے اثاثے 3.6 ارب ڈالر بڑھ کر 536.9 ارب ڈالرپرپہنچ گیا۔
اسی طرح اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 9.4 کروڑ ڈالر بڑھ کر 40.91 ارب ڈالر گئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.