the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 21 جنوری (یو این آئی) ملک کا غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں پچھلے تین ہفتے کی گراوٹ سے ابھر تے ہوئے 2.23 ارب ڈالر بڑھ کر 634.96 ارب ڈالر پر پہنچ گئے جبکہ اس سے پچھلے ہفتے یہ 87.8 کروڑ ڈالر سے گھٹ کر 632.73 ارب ڈالر رہےتھے۔

جمعہ کو



ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 14 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 1.35 ارب ڈالر بڑھ کر 570.74 ارب ڈالر ہو گئے۔
اسی طرح اس عرصے کے دوران سونے کے ذخائر 72.6 کروڑ ڈالر بڑھ کر 39.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.