: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 5 نومبر (یو این آئی) ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر پچھلے ہفتے کی کمی سے ابھر کر 29 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 1.91 بلین ڈالر بڑھ کر 642.02 بلین ڈالر ہو گئے۔
جمعہ کو ریزرو بینک کے جاری کردہ ہفتہ وار اعداد
و شمار کے مطابق، 29 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں غیر ملکی کرنسی کے ذخائر کا سب سے بڑا جزو غیر ملکی کرنسی کے اثاثے 1.4 ارب ڈالر کے اضافے سے 578.5 ارب ڈالر ہو گئے۔
اس دوران سونے کے ذخائر 57.2 کروڑ ڈالر بڑھ کر 39.01 بلین ڈالر پر پہنچ گئے۔