the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 02 اپریل (یو این آئی) ملکی زر مبادلہ کا ذخیرہ 26 مارچ کو ختم ہفتے میں 2.98 ارب ڈالر کم ہو کر 579.28 ارب ڈالر ہو گیا۔
گذشتہ ہفتے یہ 23.3 کروڑ ڈالر بڑھ کر 582.27 ارب ڈالر تھا اور مسلسل دو ہفتے اس میں اضافہ ہوا



تھا۔

ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے جمعہ کے روز جاری ہفتہ وار اعداد و شمار کے مطابق 26 مارچ کو ختم ہفتے میں زر مبادلہ کا ذخیرے کے سب سے بڑے جزو غیر ملکی اثاثہ 3.22 ارب ڈالر کم ہو کر 537.95 ارب ڈالر کا ہو گیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.