the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 27 جون (یو این آئی) غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں، سونا، خصوصی ڈرائنگ رائٹس (ایس ڈی آر ) اور بین الا قوامی مالیاتی افنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس ریز رو فنڈ میں بھاری گراوٹ کی وجہ سے



20 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 1.02 ارب ڈالر کم ہو کر 697.19 ارب ڈالر رہ گئے گزشتہ ہفتے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 2.3 ارب ڈالر اضافے کے ساتھ 698.9 ارب ڈالر پر رہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.