: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 5 جون (یو این آئی) ملک کے غیر ملکی کرنسی کے ذخائر 29 مئی کو ختم ہفتے کے دوران 3.44 ارب ڈالر بڑھ کر 493.48 ارب ڈالر کے نئے ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
غیر ملکی
کرنسی کے ملک کے ذخائر میں مسلسل پانچویں ہفتے اضافہ ہوا ہے۔
اس سے پہلے 22 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں یہ 3.01 ارب ڈالر بڑھ کر 490.04 ارب ڈالر رہا تھا جو اس وقت کی سب سے زیادہ سطح تھی۔