: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6اکتوبر(ایجنسی) مشہور آٹو کمپنی فورڈ موٹرس نے کہا کہ وہ دنیا بھر میں اپنے 70،000 ملازمین کی تنخواہ میں کٹوتی کریں گی، کمپنی نقصان سے ابھرنے اور مقابلے میں
بنے رہنے کے لیے 11 ارب ڈالر کے Restructuring پلان پر عمل کررہی ہے، یعنی وہ الگ الگ طریقوں سے خرچ میں کل اتنی کٹوتی کریں گی، حالانکہ فورڈ نے یہ نہیں بتایا کہ وہ تنخواہ میں کتنی کٹوتی کریں گی.